Sawa خصوصی پیشکش

STC نمبر پر کوئی بھی کال کے لیے 1 سعودی ریال

  • SAWA گاہکوں کے لیے خصوصی پیشکش: STC نمبروں پر کسی بھی وائس کال کے لیے 1 سعودی ریال۔ یہ پیشکش 3 سعودی ریال کے لیے 7 دنوں تک باقی رہے گی، جس میں پیشکش کی مدت کے دوران خود کار تجدید ہوگی (اکاؤنٹ میں خودکار تجدید کے لیے درکار کریڈٹ موجود رہنا لازمی ہے)۔
  • پیشکش کی مدّت: تین ماہ ہے، جو 07/07/2017 سے شروع ہوگی۔
  • ⁻ سبسکرپشن کی فیس: 3 سعودی ریال فی ہفتہ۔
  • ویلیڈیٹی مدّت: فعال کیے جانے بعد سے 7 دن۔
  • ⁻ سبسکرپشن کا طریقہ: 900 پر ‘‘8801’’ پر مشتمل ایک ٹیکسٹ پیغام بھیجنے کے ذریعہ۔
  • ⁻ خود کار تجدید کی تنسیخ: 900 پر ‘‘8809’’ پر مشتمل ایک ٹیکسٹ پیغام بھیجیں۔
  • ⁻ اس پیشکش میں بین الاقوامی کالیں یا دیگر نیٹ ورک کو فون کالیں شامل نہیں ہیں۔
  • ⁻ SAWA کے گاہک اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے کے اہل ہیں؛ STC نمبرات کو فون کالوں کی شرح 1 سعودی ریال فی کال ہوگی۔
  • ⁻ خود کار تجدید کے لیے ناکافی بیلنس کی صورت میں اس پیشکش کی تجدید نہیں ہو سکتی۔
  • ⁻ اس پیشکش میں STC نمبرات کو فون کالوں کی روزانہ کی حد شامل نہیں ہے۔

Help and Support

We are happy to help you

MySTC

  • view and pay your bill
  • check your data balance
  • activate your services
  • MYSTC App